اُردُو

شان ٹرانسلیشن

کی طرف سے آداب!

شان میں اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کو عالمی معیار کی ٹرانسلیشن، کنٹیٹ رائٹنگ، ٹرانسکرپشن اور سبٹائٹلنگ کی خدمات مناسب ترین قیمتوں پر دستیاب کرائی جائیں۔

ہمیں دنیا بھر میں بہترین کیوں تسلیم کیا جاتا ہے -

35 سے زیادہ ملکوں میں ایسو سیٹ کی موجودگی

کمترین قیمتوں کے باوجود کوالٹی کی یقین دہانی

ڈیلیوری نہ کر پانے کی صورت میں ہم معاوضہ ادا کرتے ہیں

2500 سے زائد لینگوئج پیئر میں ٹرانسلیشن خدمات کی پیشکش

300 سے زیادہ زبانوں میں کنٹینٹ رائٹنگ کی پیشکش

دنیا بھر کے 800 سے زیادہ کلائنٹس کا بھروسہ ہمارے ساتھ

24X6 خدمات پیش کرنے والی 'محض خواتین پر مبنی واحد انٹرنیشل ٹیم'

تخمینی لاگت چیک کریں یا ہم سے چیٹ پر پوچھیں۔

آپ کا بہت بہت شکریہ!

pakistan-1